الحمد للہ المجتبی فائونڈیشن کی جانب سے ایک اور فخریہ پیشکش، ملت کی ممتاز علمی شخصیت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ الشیخ محمد علی فاضل مد ظلہ العالی کے آثار میں سے ایک اثر، تفسیر معین آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس ایپلیکیشن کے مواد فراہم کرنے اور آپ تک پہنچانے کیلئے ہم، مصباح الھدی فاؤنڈیش
(مدیریت محمد مھدی فاضل) اور ادارہ سبیل سکینہ سلام اللہ علیہا کے شکرگذار ہیں۔
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی۔
علمی مشاورت و نظارت: مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی